لاہور پولیس نے تمام اشتہاریوں کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرانے کا فیصلہ کرلیا ، تفصیلات کے مطابق بہت جلد اس پر عملد رآمد کیا جائے گا، عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ راجن پور پولیس بھی اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اشتہاریوں کے خلاف حتمی اقدامات کریں تاکہ جرائم میں خاطر خواہ کمی واقع ہوسکے ،
No comments