Subscribe Us

ads header

Breaking News

راجن پور اسسٹنٹ کمشنر مراد خان کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی


راجن پور:سپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر مراد خان نیکوکارہ کا چھا پہ راجن پور:چھاپہ غلہ منڈی میں ذخیرہ اندوزوں کے سٹور پر مارا گیا  راجن پور:دو ہزار چینی کی بوریاں کا سٹاک برآمد راجن پور:اسسٹنٹ کمشنر مراد خان نیکوکارہ نے 75 ہزار نقد سٹور مالک کو جرمانہ عائد کردیا راجن پور:ذخیرہ اندوز مصنوعی مہنگائی کا بحران پیدا کررہے ہیں۔ اے سی راجن پور

No comments