راجن پور سٹی پولیس نے 61 کلوگرام امپورٹد چرس برآمد کرلی، راجن پورنیوز
راجن پور نیوز: کچھ عرصہ قبل راجن پورماڈل تھانہ سٹی راجن پور کی پولیس نے 61 کلوکرام چرس برآمد کرلی جوکہ راجن پور کے رہائشی محمد حسین آرائیں عاقل پور روڈ اپنی سوزوکی وین پر دوسری جگہ منتقل کرنے لے جا رہے تھے پولیس کافی عرصہ سے اس کی تلاش میں تھی ۔ پولیس نے مخبری پر چھاپہ مارکرچرس برآمد کرلی اور ساتھ ہی محمد حسین آرائیں کو بھی گرفتار کرلیا
ماڈل تھانہ سٹی راجن پور کے ایس ایچ او چوہدری فیاض الحق نے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے کچھ عرصہ قبل شراب کی بھاری مقدار میں برآمدگی بھی عمل میں لائی گئی جو کہ چوہدری فیاض الحق کی شبانہ روز محنت اور فرض شناسی کا نتیجہ ہے ۔

No comments