Subscribe Us

ads header

Breaking News

پنجاب میں پہلے کورونا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے ،


راجن پور(کرونا الرٹ) وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین نے پنجاب میں پہلے کرونا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کردی ، 
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مریضوں کی تعداد193 ہوچکی ہے جبکہ پنجاب مین 5 نئے مریضوں کے ساتھ تعداد 6 ہوچکی ہے ، اسی طرح سندہ میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 155 بتائی جارہی ہے، 
پنجاب بھر میں آرٹیکل 144 کا نفاذ ہے جس کے مطابق ہجوم پر پابندی لگائی جاچکی ہے اور ایک جگہ میں چارسے زیادہ کا ہجوم اس آرٹیکل کی خلاف ورزی اور قابل گرفت ہے، 


No comments