Subscribe Us

ads header

Breaking News

دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے کرنل مجیب الرحمان شہید !!



راولپنڈی(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پرٹانک کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا، علاقے کا محاصرہ کرنے پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی، کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کرلیا گیا۔ شہید کرنل مجیب الرحمان کا تعلق ضلع استور کے علاقہ بونجی سے

No comments