Subscribe Us

ads header

Breaking News

راجن پور میں سیکیورٹی کو مزید منظم کرنے کے لیے انتظامیہ کا اجلاس

DCO Rajanpur | Zahoor Hussain Gujjar
راجن پور( نمائندہ خصوصی) گذشتہ روز راجن پور میں ضلعی انتظامیہ کا اعلی سطحی اجلاس ہوا جس کی صدارات ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر نے کیا جبکہ اس میں مہمان خصوصی ڈی پی او مبشر میکن تھے اور اجلاس میں محکمہ تعلیم کے ای ڈی اوکے ساتھ ساتھ تحصیل راجن پور کے اے سی بھی شامل تھے۔
دوران اجلاس راجن پور میں پیش سیکیورٹی کے اہم مسائل پر غور کیا گیا کہ سکولوں کے سیکیورٹی کومزید بہتر بنایا جائے تاکہ تعلیمی اداراروں کے ساتھ ساتھ راجن پور کے عوام کے لیے حفاظت کو مزید بہتر بنایا جائے جس میں تمام اداروں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

No comments