جام پور سٹی ایس ایچ او اختر خان ہجبانی کی کارکردگی ضلع بھر میں اپنی مثال آپ ہے
(جام پور(راجن پور نیوز ڈیسک
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ صاحب راجن پور کی ہدایت محمد طارق چوہدری ڈی ایس پی سرکل جام پور کی زیر نگرانی ایس ایج او تھانہ سٹی جام پور اختر خان ہجبانی صاحب کی سرپرستی میں پولیس تھانہ سٹی جام پور ی دبنگ کاروائ۔۔۔۔۔حمزہ عرف ہنی احمدانی بلوچ نامی نوجوان کی دس دن فبل سی ڈی موٹر سائیکل فہدیز فوڈ پوائینٹ جام پور کے باہر سے چوری ہوگئیمقدمہ نمبر 155/20بجرم 381 تھانہ سٹی جام پور جس کی تلاش جاری تھی جسکو سٹی جام پور پولیس نے ریکور کر کے اصل مالک حمزہ نامی نوجوان کو دی گئی اس پر نوجوان نے سٹی جام پور پولیس کی اعلی کارکردگی پر انھیں خراج تحسین پیش کیا ہےاس موقع پر اختر خان ہجبانی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ تھانہ سٹی جام پور کی حدود میں جرم کا خاتمہ اولین ترجیح ھے
راجن پور ضلع بھر میں کرائم فائٹر ایس ایچ اوز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ کی سربراہی میں اپنے اپنے سرکل ہیڈ ڈی ایس پی صاحبان کی زیر قیادت کرائم کے خلاف ہروقت تیار ہیں اور جرائم کی بیخ کنی میں اپنے تمام تروسائل بروکار لاکر فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں ،
No comments